خانقاہوں کا معاملہ اگرچہ فطری طور پر کچھ جدا تھا۔ وہاں کتاب اصل سرمایہ نہیں ہوتی، دلوں کی وارداتیں ہوتی ہیں۔ پیر کی ایک نگاہ، ...